@mh_.syn: تو میرا عشق ہے اور عشق بھی آخری تو میری عادت ہے اور عادت بھی آخری تو اک احساس ہے اور احساس بھی آخری میں تیری قید میں ہوں اور یہ قید بھی آخری تو میری سانس ہے اور سانس بھی آخری مجھ پہ صرف تیرا اختیار ہے اور یہ اختیار بھی آخری تیرے ہجر کے سوگ میں مروں گا اور پھر میرا انتقال بھی آخری❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage