@riaz.shahid87: آستانہ عالیہ پیر سید عاشق حسین گیلانی(123/15L) پر پیر سید طاہر حسین گیلانی، سید اطہر حسین گیلانی، سید مطاہر حسین گیلانی اور سید زبیر حسین گیلانی کی جانب سے سالانہ مجلسِ ذکرِ امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے پیغامِ حق، صبر، استقامت اور ایثار کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر محمدشبیرمجید (صدر تحریک منہاج القرآن محسن وال)محمدعرفان سردار (صدر منہاج یوتھ لیگ محسن وال)محمد عمران مجید(ناظم تحریک منہاج القران محسن وال) میاں ساجد نواز(جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ محسن وال) ہمراہ تھے