@salmanfarsi110313: السلام علیک یا امیرالمؤمنین علی ابنِ ابی طالبؑ ❤️ آپؑ شجاعت، عدل، علم، تقویٰ اور حق کی روشن ترین مثال ہیں۔ آپؑ رسولِ خداؐ کے وصی، بابُ العلم، نفسِ رسولؐ اور اہلِ بیتؑ کے عظیم پیشوا ہیں۔ آپؑ کی زندگی حق، انصاف، عبادت اور انسانیت کی خدمت کا بے مثال نمونہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپؑ کو بلند ترین فضائل سے نوازا، اور رسولِ اکرمؐ نے متعدد مواقع پر آپؑ کے عظیم مقام کو بیان فرمایا۔ #fyp #views #foryou #viral #fatimazahra
ماشاءاللہ جزاکم اللہ اہلبیت علیہم السلام بھی اپنے چاہنے والوں کو کبھی نہیں تنہا اور بے سرپرست نہیں چھوڑتے ہم اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور علی علیہ السلام کی حمایت میں ژندہ ھے الحمدللّٰہ
2026-06-30 05:15:42
3
Yasir Kazmi :
mola apko abad rakhe ameen
2026-06-28 23:44:58
4
To see more videos from user @salmanfarsi110313, please go to the Tikwm
homepage.