"دلوں کو اللہ اور اس کے محبوب ﷺ کی محبت سے جوڑنے والے ایسے ایمان افروز بیانات یقیناً ایک نعمت ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت پیر اجمل رضا قادری صاحب کی ہر دینی خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہمیں بھی سننے کے ساتھ عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍🌹
ﷺ صَلَى اللّٰهُعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ وَبَارِكْوَسَلِّمْ🌹