نا اپنی مرضی سے آے نا اپنی مرضی چلے
مطلب زندگی اور موت اللّٰہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے
2026-07-11 11:08:03
138
乂✰ Ꮪᴜɴ፝֟፝֟ɴʏ ✰乂 :
"اس دنیا میں صرف خواہشیں کرنے سے نہیں، بلکہ محنت، کوشش اور اسباب اختیار کرنے سے نتائج حاصل ہوتے ہیں۔"
"یہ دنیا خواہشوں پر نہیں، کوششوں پر چلتی ہے۔"
"یہ دنیا 'Power of Efforts' ہے، 'Power of Wishes' نہیں۔ جتنی محنت، اتنا بہتر نتیجہ۔"
2026-07-12 04:27:24
137
BlackHawks9000 :
And what about that who maintains the Earth's Ecosystem balanced?
2026-07-17 04:54:14
0
Muhammad Ameen Awan :
کیوں کہ خدا رازِق بھی ہے اور محافظ بھی
2026-07-12 11:01:30
44
حجر والرخام ترکیب و تورید :
اس بات کا مطلب یہ ہے کہ رزق دینا اور حفاظت کرنا دونوں اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہیں۔ انسان کو اپنی پوری کوشش کرنی چاہیے، لیکن نتیجہ اللہ کی مشیت اور حکمت کے مطابق ہوتا ہے۔
2026-06-29 05:30:28
116
RB••💔••Chaudhary :
خقیقت تو یہ ہے کہ اگر ہم کوئی اچھا کام کرتے ہیں تو اس کا کریڈڈ اپنے آپ کو دیتے ہیں اور اگر کوئی غلط کام کر دیں تو کہتے ہیں یہ تو اللہ کی طرف سے ہونا کی تھا لیکن یہ غلط ہے اصل بات یہ ہے کہ غلطیوں کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور ہم سے جو بھی اچھے کام ہوتے ہیں وہ ہمیں اللہ پاک کی طرف سے توفیق عطا کی گئ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹
2026-07-12 03:50:07
32
بدلتی دنیا کے مسافر :
نہ شیر اپنے زور سے رزق پاتا ہے، نہ ہرن اپنی طاقت سے بچتا ہے؛ دونوں اللہ کی مشیت اور حکمت کے تابع ہیں۔
ہرن خود نہیں بچتا، اللہ بچاتا ہے۔ شیر خود رزق نہیں بناتا، اللہ رزق دیتا ہے۔ دونوں صورتوں میں فیصلہ اللہ ہی کا ہوتا ہے۔
2026-07-14 19:59:12
7
Salman Khan :
یہ ہی تو میرے ربّالعالمین کی شان ہے رازق بھی حفیظ بھی الحمدللہ رب العالمین 🤲🏼🌹
2026-07-15 13:23:04
2
Yasir Hameed :
اللہ تعالیٰ صرف چیتے کا نہیں، ہرن کا بھی رب ہے۔ رزق دینے والا بھی وہی ہے، اور حفاظت کرنے والا بھی وہی۔ کبھی اس کی حکمت سے چیتے کو رزق ملتا ہے، اور کبھی اسی کی مشیت سے ہرن بچ جاتا ہے۔ دونوں صورتوں میں اللہ کی حکمت کامل ہے۔
2026-07-12 05:37:36
22
Phenomenal 1 :
g beshak... Q k Allah b nyaz he jese chahe krskta he..
isilye to wo Rab he k Kuch b krskta he..
2026-07-12 14:23:36
1
Ramiz Khan :
بھائی حرکت میں برکت ہے
2026-07-13 08:19:38
1
💔SilentPain🥀 :
اسلامی نقطۂ نظر سے اللہ تعالیٰ ہر حال میں “الرزاق” بھی ہے اور “الحفیظ” (محافظ) بھی۔ یہ صفات حالات کے بدلنے سے تبدیل نہیں ہوتیں
2026-07-13 19:10:03
4
Atif saleem :
bhai free will ha ye
2026-07-06 18:08:24
2
Faisal Siddiq :
کبھی کسی کمپیوٹر سوفٹویر پر غور کیا ہے؟
کام آپ کر رہے ہوتے ہو اس سوفٹویر پر لیکن کوڈنگ تو سوفٹویر بنانے والے نے کی ہوتی ہے۔
اگر سوفٹویر بنانے والا کوڈنگ بدل دے تو استعمال کرنے والا کیا کرے گا؟
2026-07-15 06:41:51
1
islaahtvofficial :
"یہ ظاہر کرتا ہے کہ دونوں صورتوں میں اللہ تعالیٰ ان کی مدد کر رہا ہے۔ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ رزق حاصل کرنے یا زندہ رہنے کے لیے کتنی محنت اور کوشش کی جاتی ہے۔ لہٰذا اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہر ایک کی مدد کے لیے موجود ہے، لیکن انسان کو یہ بھی جاننا چاہیے کہ وہ اپنی مدد خود کیسے کرے۔"
2026-07-12 13:43:34
7
Ati🌿 :
Aamiin
2026-07-11 13:52:34
3
NaeemTarar :
بات کوئی اور ہے اسی کھوج میں ہم بھی ہیں انسان سسٹم کو فائدے کیلئے اپنے طرقے سے کرتا ہے لیکن سسٹم کی ریلٹی کچھ اورہے جو کہ سمجھنا بہت ضروری ہے
2026-07-14 04:50:16
1
💔SilentPain🥀 :
اس لیے یہ کہنا کہ “اگر ایسا ہوا تو اللہ رازق کہلائے گا، اور اگر ویسا ہوا تو محافظ کہلائے گا” عقیدے کے لحاظ سے مکمل تعبیر نہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی صفات کسی ایک واقعے پر موقوف نہیں ہوتیں
2026-07-13 19:09:23
1
💸 :
Deep words ❤️
2026-07-12 06:03:42
1
jahan-zaib gul :
Bht bht gehri baat
2026-07-12 10:19:34
1
﹄𝕻𝖗𝖔𝖋𝖊𝖘𝖘𝖔𝖗﹃ :
It shows that in both cases Allah is helping them it depends on the effort put in for the achievement of Rizq or survival, So Allah is always there with everyone for their help but they should know how to help them selves.
2026-07-12 10:40:50
1
kh bas :
Allah is Ar-Razzaq (The Provider) and Al-Hafiz (The Protector). We should be cautious about making definitive theological claims that imply we know exactly why a particular event happened. The Qur'an reminds us that Allah's wisdom is beyond our complete understanding.
2026-07-12 07:23:55
2
Muhammad Shoaib :
har Kam ka ek he waqt he
2026-07-11 15:55:03
1
user342095060715 :
Greate
2026-07-15 10:48:02
0
Shahbaz Iqbal :
comments mein kisi aik ka Bhi Answer tasali bakhsh nahi hai.Bat asal ye hai ALLAH Pak Jo chahe wo kare wo badsha hai.Uski hikmaton se hum na waqif hain.Zalim Bhi uski makhluq or muzlum bhi buhat si baton per akal khatam ho jati hai
2026-07-16 13:24:16
0
To see more videos from user @unknown__person200, please go to the Tikwm
homepage.