الفاظ دل 💔❤️🔥
میرے من پسند شخص اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...... محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے فاصلے مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی " ہے۔
دل میں بہت سی باتیں چھپا کر خاموش ہو گیا تم زندگی کی وہ کمی ہو
جس کی کمی زندگی بھر رہے گی۔
🦋❤️🔥💔🌹KGA سہڑا آلی 🦋
2026-06-28 14:25:54
4
@mallooo049 :
Right ❤️❤️❤️❤️
2026-06-28 21:12:19
2
talha shahzad💞 :
*رفتہ رفتہ دنیا داری سیکھ لی ہم نے ....❤️🩹🥹*
*پہلے ہم قسم کھانے والوں کو سچا مانتے تھے💔🥲*
👑⚡ ꧁༺★talha★༻꧂ ✦ ⚡👑
2026-06-28 13:40:07
3
سردار جی 💀👑 :
right❤️🩹😐
2026-06-28 14:07:44
1
hussaini boy 🏴🚩 :
jane wala wapis achanak a kar jab poche kaise han tu kaya kehna chahye sister?
😭😭😭😭😭😭
2026-06-28 13:37:03
3
Arslan Bhatti 360 :
Kiya kmal ka such likha hai sister
2026-06-29 10:21:43
0
Ladla Syed 51214 :
Nursing student hyn ap?
2026-06-29 03:28:11
2
@mallooo049 :
Right❤️❤️❤️
2026-06-28 21:12:24
2
🦅چوہدری طلحہ🦅 :
sai bat ha absolutely Right
2026-06-29 09:34:02
0
⟵᪵𓆩🍫 ⃝⃪⃨sι⃪м֟፝ρℓє𝐆⃪ιяℓ͢⏤᪵𓋜 :
caption
2026-06-29 06:48:07
1
Leo Girl✨❤️♡ :
Dill ki BAAT ki ha
2026-06-29 12:30:40
1
☞♕ SỖ𝐅𝕋 𝔥є𝓪𝕣𝓣 ⓖĮᖇĹ 💗 :
Bilkul sis
2026-06-29 09:35:07
0
_*Itz..Addi*_ :
sadky
2026-06-29 10:08:33
0
ساقی :
Great ❤️
2026-06-29 10:56:45
0
Muhammad Sharjeel :
Mashallah 🫣❤️
2026-06-29 08:40:56
0
Raja ji :
Hayee Masha Allah Nazr na lage . Allah pak Salmat rakhy dear or Lambi Zindagi Ata kry dear♥️
2026-06-29 07:53:58
0
maire :
e🤗🤗🤗
2026-06-28 13:55:52
2
To see more videos from user @reebuhere_5, please go to the Tikwm
homepage.