dekhte dekhte bor hojati hu or firse dekh leti hu..🥲
2026-06-28 13:59:41
38
Mahnoor456 :
میں اکثر اکیلی بیٹھی تمھاری تصویر کو دیر تک دیکھتی رہتی ہو وہ ہی مسکراہٹ وہی انداز جیسے تم بلکل میرے سامنے بیٹھے ہو مگر میری کسی بات کا جواب نہیں دیتے ایک عجیب سی خاموشی ہیں جو روح تک اتر جاتی ہیں کاش اس تصویر کی جگہ تم میرے پاس ہوتے