@abdul_writes_001: لیکن سچ یہ ہے کہ میرادل بر بار تمہاری طرف ہی پلٹ آتا ہے، جیسے کوئی دریا ہزار موڑ کاٹ کر بھی آخر سمندر تک پہنچ ہی جاتا ہے۔ تم میری زندگی میں کسی عام لمحے کی طرح نہیں آئیں ، تم تو ایسے ٹھہری ہو جیسے وقت نے خود تمہیں میرے نام لکھ دیا ہو اور میں چاہ کر بھی اس تحریر کو مٹا نہیں سکتا۔ میری ناراضگیاں وقتی ہوتی ہیں ، میرے شکوے چند لفظوں تک محدود ہوتے ہیں، مگر تمہاری محبت وہ میرے وجود میں اس طرح بسی ہوئی ہے جیسے سانس جسے نہ روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس کے بغیر جیا جا سکتا ہے۔💕#tiktokawards #tiktokpakistan #unfreezemyaccount #viral #fyp