@hanii_writes.47: کبھی کبھی کچھ لوگ اک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں لیکن وہ ایک دوسرے کے لیے بنے نہیں ہوتے ۔۔ انسان کچھ بھی کر سکتا ہے سوائے اپنے نصیب کہ ساتھ جنگ سے ۔۔ جو کچھ ہونا ہو ، ہو کر ہی رہتا ہے!! ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foruou #urdupoetry #nature