@velvetverses27: رات دیتا ہے تھکے دن کو تھپکنے کے لئے پھر تعاقب میں کوئی خواب لگا دیتا ہے ہر وہ الزام جو دشمن نہ لگائے مجھ پر وہ میرا حلقۂِ احباب لگا دیتا ہے 🖤🥀
@.Hanni g::حُدودِ ذات سے ، باھر نِکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر ، نہ کوئی رَقیب لگتا ھے۔
یہ دوستی ، یہ مَراسِم ، یہ چاھتیں یہ خُلوص
کبھی کبھی ، مُجھے سب کچھ عَجیب لگتا ھے۔
🖤
2026-06-29 12:56:19
4
خاموش داستانِ دل🥀 :
caption plzz
2026-06-28 14:11:33
1
Shade of words :
halqa change kero
2026-06-28 16:58:41
1
Account not found :
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں، لفافے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فریاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں، خلاصے میں نہیں آئیں گے
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے، جنازے میں نہیں آئیں گے
2026-06-29 12:54:41
1
Account not found :
@راجہ جی:عمر بھر کے لیے سوگ دے جاتے ہیں
جانے والے ساتھ کتنے خواب، کتنے شوق لے جاتے ہیں
میں ہاتھ ملتا ہوا بس دیکھتا رہ جاتا ہوں سائل
میرے حصے کے لوگ، لوگ لے جاتے ہیں ...
2026-06-29 12:54:20
1
♣️🖤𝕚𝕥𝕩 𝕓𝕒𝕟𝕟𝕚⚜️💫 :
❤️❤️❤️
2026-06-29 15:55:45
1
🤞Abubakr Butt👑🥃 :
💯💯💯
2026-07-03 16:41:29
1
بھائی :
❤️❤️❤️
2026-07-04 08:30:20
1
To see more videos from user @velvetverses27, please go to the Tikwm
homepage.