@TIKTOK 😷:واہ بھائی واہ کمال یار اپ نے تو بالکل بچپن سے لے کے بڑھاپے تک ساری زندگی بیان کر کے رکھ دی ہے ساری مشکلیں ساری محنتیں اور زندگی میں کیسے ماں باپ چلے جاتے ہیں کیسے ماں باپ پالتے ہیں ساری باتیں اپ نے بیان کر کے رکھ دی ہیں ایک ہی ویڈیو کے اندر اور بڑے احسن طریقے سے اپ نے سمجھایا ہے کیا بات ہے بات بڑی دکھی تھی کہ انسان کیا ہے کچھ بھی نہیں ہے پیسہ کیا ہے یہ سب سمجھا کے رکھ دیتا ہے بس اللہ تعالی سب کے والدین کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی ہم سب کی خیر فرمائے اور دل لگا کر محنت کر کے اپنے گھر والوں کی قدر کرنے کی ان کو پالنے کی جیسے ہمارے ماں باپ نے ہمیں پالا تھا ایسے ان کو سنبھالنے کی جیسے ہمارے ماں باپ نے ہمیں سنبھالا تھا اللہ تعالی ہمیں طاقت عطا فرمائے اپ کی بات سن کے انکھوں سے انسو نکل ائے تھے یار شاید میری طرح کوئی اور بھی دکھی ہوگا بہرحال اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو جو لوگ دکھی ہیں اللہ تعالی ان کی مدد فرمائے اگر کوئی بیمار ہے تو اللہ تعالی ان کی شفا دے اگر کوئی مالی حالات سے انتہائی تنگ ہے تو اللہ تعالی غیب سے مدد فرمائے اور ان کے حالات بہتر ہو جائیں اور اللہ کریم ہمارے بھی حالات بہتر کرے اور پاکستان کے حالات بہتر کرے میں گنہگار کی دعا ہے غریب لوگوں کے حق میں اور پاکستان کے حق میں یا اللہ غریبوں کا سہارا بن اور پاکستان کا بھی سہارا بن🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-31 07:32:44
3
مسعوم لڑکا ،،❤️💕❤️💯 :
یار اللہ پاک ایسا حالات کسی کو نہ دیکھائے اللہ پاک سب کے حالات بہتر فرمائے
امین امین 😭😢🤲
2026-07-30 19:29:53
3
Farhan Maher :
haqeqat 🥺🥺🥺
2026-06-30 03:08:19
10
beautiful Actress :
qasam sa Dio aur Zindagi ke Sachi bate ker de ap na 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺wallah allam ap Dil ko nakal deya qasam sa yr
2026-07-30 18:10:01
1
😇Always Be Happy 😊🤗 :
haeyyy bhira
2026-07-22 02:30:31
7
Khan zadi☺️ :
😢🥺😢
2026-07-03 04:24:52
3
👑roshan،🫀❤️🩹 :
سچے الفاظ
2026-06-30 09:55:51
8
Ali Khan 3612 :
2026-07-25 01:01:45
1
Kamran Malik :
rona aa gia sun k
2026-06-30 11:50:00
4
TanhaShahidjan1 :
2026-06-30 01:44:08
3
𝓜𝓾𝓻𝓽𝓪𝔃𝓪 𝓶𝓴🇵🇰 :
کمال انداز،😭😭😭😭😭
2026-07-02 08:13:38
4
Malik Hamad :
heyyy Allah💔💔💔💔💔
2026-06-30 09:55:07
3
FBN :
ufffff Allah 😭😭😭😭😭😭😭🙏
2026-06-30 07:02:47
5
️ :
Ufff Allah 😓
2026-06-30 06:09:57
5
📸Rais Mudassir📸 :
hyeeeee😢😢😢😢
2026-06-30 01:47:23
4
𝐑ᴀᴊᴘ⭕🐼𝐓 :
jeo 💔
2026-06-29 14:55:12
3
Hassan Sajjad Lasani :
اللّٰه ایویں کہیں نال تھیوے کڈھئیں 🥺
2026-07-30 15:35:47
2
junaid Qureshi :
hyeee😭😭😭😭
2026-06-29 16:48:00
2
سجاول کچھیلا❣️ :
Hyeeeeeeeee
2026-07-01 00:10:06
1
Muhammad Adeel :
hyeee hyeee😭😭😭
2026-06-29 18:26:54
2
Mr.Sameer ❣️☆═━┈ :
hyee😭😭
2026-06-29 14:23:28
2
Attaullah Buzdar6 :
😭😭😭😭😭hia baba
2026-07-02 15:43:05
1
To see more videos from user @dolatkhansulaimankhel, please go to the Tikwm
homepage.