@nisarbaazofficial: سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی جانب سے صوبہ ہزارہ کی متفقہ قرارداد کے ذکر پر اے این پی کے ایم پی اے نثارباز برہم۔ سپیکر اور ایم پی اے کے درمیان نوک جھونک یہ متفقہ نہیں اکثریت کی بنیاد پر منظور قرارداد تھی۔ کسی صورت صوبے کو تقسیم ہونے نہیں دینگے۔ اس کے خلاف قرارداد بھی جمع کی تھی۔ نثار باز کی سپیکر سے گفتگو #mpanisarbaaz🙏🏻 #NBK #awaminationalparty🚩 #Admin