@qatra.qatra.qulzam: ✨ شاندار دعوتِ طعام ✨ دوستی کا حسن محبت، خلوص اور باہمی احترام میں ہے، اور ایسی محفلیں ان رشتوں کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔" میاں وقاص احمد (آف چورنڈ، حال سعودیہ)، میاں افتخار احمد (آف چورنڈ، حال سعودیہ)، میاں معظم اور میاں نعمان کی جانب سے عزیز دوستوں کے اعزاز میں الرحمن میرج ہال میں شاندار دعوتِ طعام کا اہتمام کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی محبت، اخلاص اور رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے، اور ان کی یہ محفل ہمیشہ خوشیوں اور بھائی چارے کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ #تصویری_جھلکیاں #qatraqatraqulzam