@bonggiadung6688: Xoa bóp thảo dược người Dao #xoabopthaoduoc #bốngtiệních #xuhuong

Bống Tiện Ích ✅
Bống Tiện Ích ✅
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 28 June 2026 14:32:29 GMT
159
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bonggiadung6688, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرا ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ سیاسی اور نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن جب ایک عورت سپریم کورٹ کے دروازے پر بیٹھ کر رو رہی ہو، فریاد کر رہی ہو اور پوچھ رہی ہو:
میرا ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ سیاسی اور نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن جب ایک عورت سپریم کورٹ کے دروازے پر بیٹھ کر رو رہی ہو، فریاد کر رہی ہو اور پوچھ رہی ہو: "مجھے انصاف دو، میرا شوہر کہاں ہے؟ میرا والد کہاں ہے؟ میرا بھائی کہاں ہے؟ میری بہن کہاں ہے؟" اگر وہ زندہ ہیں تو انہیں میرے حوالے کر دو، اور اگر زندہ نہیں تو کم از کم ان کی قبریں دکھا دو، ان کی لاشیں میرے حوالے کر دو تاکہ میں ان پر دو آنسو بہا سکوں۔ افسوس کہ ان سوالات کا جواب دینے کے بجائے اس پر الزامات لگائے جاتے ہیں، اسے غدار اور دشمن قرار دیا جاتا ہے، اور پھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے۔ 💔 آخر ایک بیوی کا اپنے شوہر کو مانگنا، ایک بیٹی کا اپنے والد کو تلاش کرنا، ایک بہن کا اپنے بھائی کے بارے میں پوچھنا کب سے غداری بن گیا؟ اگر انصاف کے دروازے پر دستک دینا جرم ہے، تو پھر انصاف آخر کہاں ملے گا؟ کیا یہی انصاف ہے کل جہان کے مالک تو غفور الرحیم ہے ما رنگ بلوچ پر اپنا رحم و کرم فرما دے جن لوگوں نے اس کے ساتھ اتنا بڑا جرم کیا اللہ پاک اس اخری محرم کے واسطے ان کو نصب و نبوت کر دے#millionviews #promote #viral #supportoftiktok #sangatviralvideo✌💯🚩

About