@silent_soul_r: میں خوش ہوں تیرے ساتھ خوابوں کی دنیا میں جہاں ہر لمحہ صرف ہمارا ہوتا ہے۔ یہاں نہ وقت کی پابندی ہے، نہ فاصلے کا خوف، بس تُو ہے اور میری چاہت۔ خوابوں کی اس بستی میں ہم ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں۔ کوئی حقیقت ہمیں جدا نہیں کر سکتی۔ یہاں کوئی رسم کوئی مجبوری نہیں۔ بس محبت ہے جو ہمیں جوڑے رکھتی ہے۔ تیرے ساتھ یہ خواب بھی حقیقت سے زیادہ خوبصورت لگتے ہیں۔ کیونکہ یہاں کھونے کا ڈر نہیں ہوتا۔ اگر یہ خواب ہے تو کبھی نہ ٹوٹے۔ کیونکہ اس میں تُو ہمیشہ میرے پاس رہے گا۔ #poetrystatus_lines #truth #for #foryou #raza_write
دل کی ویران گلی میں کوئی آہٹ نہ رہی
تیری یادوں کے سوا اور کوئی رفاقت نہ رہی
عمر بھر ڈھونڈتے پھرے ہم سکون دل کو
جب تو بچھڑا تو دعا میں بھی حرارت نہ رہی
ہم نے ہر زخم کو ہنس کر ہی چھپا رکھا تھا
لوگ سمجھے کہ ہمیں کوئی شکایت نہ رہی
2026-07-04 15:43:19
2
Shakeel Aftab :
level a yar
2026-07-01 15:31:19
1
bewafa sa wafa💝💝💝 :
nice
2026-06-29 23:10:39
1
Irfan.ghouri49 :
@🦋mano🦋 🥺
2026-07-03 18:09:45
1
𝒁𝒆𝒆𝒔𝒉𝒂𝒏 𝒔𝒂𝒅𝒊𝒒 :
💛💛💛
2026-06-28 17:42:00
1
ahsanahsanali400 :
💖💖💖
2026-06-28 20:26:57
1
Shakeel Aftab :
❤️❤️❤️
2026-07-01 15:29:30
1
Malik Waseem :
🫠🫠🫠🫠
2026-07-06 02:41:54
0
To see more videos from user @silent_soul_r, please go to the Tikwm
homepage.