@mossa8060: اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا۔ لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم، کچھ نگاہوں سے کہنا، زباں پر تالے رکھنا۔ نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو، میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا۔ تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو، میرے لیے کچھ وقت نکالے رکھنا۔ دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں، میرے لیے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا۔#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand

موسیٰ 🚩
موسیٰ 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 14:42:48 GMT
438307
35897
281
2114

Music

Download

Comments

og.gang295
og.gang295 :
aj mara birthday ha 🫠❤️‍🩹
2026-06-29 20:19:34
49
suck.cess__
ᥫ᭡ ᴍꫝ֟፝ⲏɪ :
اس حقیقت کا کیا کروں میں خواب تو کچھ اور دیکھے تھے میں نے🙂❤️‍🩹
2026-07-01 06:08:51
65
afzaaljani423
انا پرست لڑکا ✨ :
تم وہ واحد شخص ہو جس کی سامنے مجھے جھک جانا منظور ہے🤍🤌🏻🫠
2026-06-29 18:10:00
24
tahirjaan117
🖤⃝🇹 🇦 🇭 🇮 🇷 𓆩🖤⃝★ :
کبھی کبھی محبت کسی تیسرے شخص سے نہیں ہارتی وہ صرف بے توجہی سے ہار جاتی ہے۔ درد اس بات کا نہیں ہوتا کہ وہ کسی اور کی ہو گئی، درد تو یہ ہوتا ہے کہ جس شخص کے لیے تم نے اپنی مصروفیتیں چھوڑ دیں، وہ تمہیں اپنی مصروفیوں میں چند لمحے بھی نہ دے سکا۔ عجیب ہوتا ہے وہ انسان جو ساری رات ایک جواب کے انتظار میں جاگتا رہے، اور سامنے والے کو اس انتظار کا احساس تک نہ ہو۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب وہ مانگنا چھوڑ دیتا ہے وقت مانگنا، توجہ مانگنا، محبت مانگنا کیونکہ محبت جب بھیک بن جائے تو دل اسے اپنے ہی ہاتھوں دفن کر دیتا ہے۔ اور یاد رکھنا، خاموش ہو جانے والے لوگ ہمیشہ بے حس نہیں ہوتے، وہ اکثر حد سے زیادہ محسوس کرنے والے لوگ ہوتے ہیں۔وہ صرف اس دن بدل جاتے ہیں جب انہیں یقین ہو جائے کہ ان کی کمی کسی کو محسوس ہی نہیں ہوگی۔ پھر وہ چلے تو جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ تمہاری زندگی کا وہ شخص بھی لے جاتے ہیں جو تمہیں سب سے زیادہ چاہتا تھا۔ اور کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جن کا احساس انسان کو تب ہوتا ہے جب معافی مانگنے کے لیے بھی بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ وقت نہ دینے والے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ ایک دن وہی شخص، جو ان کے چند لمحوں کے لیے ترستا تھا، ہمیشہ کے لیے خاموش ھو جاتا ھے
2026-06-30 11:19:16
20
abdulrehmang496
🔥 Mughal zada 🔥 :
✨توں چاند شفق کا نور کوئی میں آس میں بیٹھا دور کوئی🫠🤍
2026-06-29 17:41:15
30
manni_488
`𝕸𝖆𝖗𝖞𝖆م🦋` :
فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں اور بھی بڑھ گئی پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کبھی کہا ہی نہیں
2026-06-30 10:17:05
16
minal0686
minal 🖤 :
caption please please please please please please please please please please please please please 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-02 14:32:02
7
tayyabasoomro58
طیبہ سومرو ✨🌸🌚 :
آپ میرے لیے اس چاند جیسے ہو دور ہو کر بھی سب سے خاص♥️🌙
2026-07-01 22:23:41
10
muhammadhassanin36
ᥫ𓆩ظالم سردارنی 𓆪•᭄❤️‍🔥⎯꯭̽🦅 :
song name plz 🥺😔
2026-07-02 17:58:33
6
deadpoool_yt
• DEADPOOL YT :
If you're Reading my cmnt ( plzzzz zaroor rakhna)
2026-07-01 13:01:20
8
zaibii577
𓆩♡𓆪 𝒁𝒐𝒉𝒊𝒊.🤍 :
caption😣
2026-06-29 09:36:43
10
sairoooo_786
hidden_gurll :
ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے پسندیدہ شخص کو یہ بتایا کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا
2026-07-02 14:45:46
14
iam.__laraib
🕷️ :
bruhhhhh 🤌🏻🥹
2026-07-04 14:13:25
5
user146105376
zee :
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ۔پڑھو اور جس سے تُم محبت کرتے ہو اُس کی طرف سے اور اپنی طرف سے نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کے حضور تحفہ پیش کرو تا کہ اس دُرود پاک کی برکت سے اللہ پاک تُمہیں اور اسے دنیا میں بھی اور جنت میں بھی ایک دوسرے کے پاس رکھے،ایک دوسرے کے ساتھ رکھے
2026-06-30 06:56:21
27
m.jutt094
M.jutt..💫👀 :
محبت وہی ہے کہ اس انسان کا غم آپ سے دیکھا نہ جائے ۔۔۔۔قرآن ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جسے ہم بھول بیٹھے ہیں ۔۔۔💕💕
2026-07-02 04:52:06
11
parizad1121
itz parizad :
::کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہیے تاکہ ہم کوئی دوبارہ رنگین خواب نہ دیکھیں
2026-07-01 20:24:37
7
itzprincess_12
𓆩🖤𓆪 𝕻𝖗𝖎𝖓𝖈𝖊𝖘𝖘 𓆩🖤𓆪 :
2026-06-29 19:16:53
7
loser68340
loser.🫠 :
caption.😞
2026-06-28 14:51:31
27
ayyanmehdi2
Z 🎀❤️ :
caption please 🙁
2026-06-30 17:54:32
7
lovieisl
Z 🦋 :
خدا کرے اس کے میرے جیسی رات نہ گزرے تڑپتے روتے اور دل جلاتے رات گزرتی ہے
2026-06-30 17:00:35
9
arshman_777
Arshمan🥰 :
kindly caption plzzz
2026-06-29 08:39:20
12
aqibshah326
𝒜 𝒮 💸 :
🔥⚜️: …چاند کو دیکھ کر بس اتنا سیکھا… خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے💫🫀
2026-07-01 10:32:17
6
shahmeermalik182
𝙎𝙃𝘼𝙈𝙀𝙀𝙍🔥⚜️ :
…چاند کو دیکھ کر بس اتنا سیکھا… خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے💫🫀
2026-06-30 20:52:40
5
amn10273
🌷@mn🌷 :
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی یہ تو بڑھتی ہے یا تو خوشی بن کر یا پھر درد بن کر
2026-07-01 16:51:21
5
To see more videos from user @mossa8060, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About