@hunnyking17: "راضی ہیں ہم تیری رضا میں یا رب... مگر بھائی کے چلے جانے سے زندگی کی رونقیں ہی ختم ہو گئیں۔" "وہ بھائی ہی تو تھا جس کے دم سے گھر میں رونق اور چہرے پر مسکراہٹ تھی، اب بس یادیں ہیں اور اداسیاں۔" "فیصلہ تیرا تھا یا رب، اس لیے صبر کر لیا، ورنہ دل تو آج بھی بھائی کی کمی پر روتا ہے۔"💔 "بھائی کے ساتھ ہی ساری خوشیاں چلی گئیں... "تیرے فیصلے برحق ہیں میرے مالک، بس بھائی کی یادیں تڑپا جاتی ہیں۔" "گھر کا مان اور میری خوشیوں کا جہان تھا میرا بھائی۔"🫂 "اے اللہ! میں تیرے ہر فیصلے پر راضی ہوں، بس میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ہمیں صبر دے۔" "جہاں بھی ہو میرا بھائی، سکون میں ہو۔ الٰہی! اسے اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ آمین۔"😭😭 #fypシ゚viral #tiktokviralvedio #1millionviews #unfreezmyaccount #حافظ @گہرے الفاظ