yay Name A delete kar do mojay nhi Mili Meri Mohobat😭
2026-06-28 16:53:26
4
❤️Princes Nimra❤️ :
I need loyal friend
2026-06-29 04:34:34
6
😭💔تنہائی پسند لڑکی 💔💯😭 :
A 🫶🫠
تم میری آخری محبت ہو
2026-07-06 11:40:25
5
💞Ayat Zahra 💖 :
::کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏🙏