جب یہ دھن صرف بور لگتی تھی، تب زندگی کتنی خالص ہوا کرتی تھی۔ہر سچی محبت ساتھ تھی۔ دادا دادی، نانا نانی، امی۔ابو، سب ہمارے پاس تھےبچپن کتناخوبصورت اور غموں سے پاک تھا۔امی کے ہاتھ کے لذیذ کھانے اور سکون بھری نیند نصیب تھی۔آج یہی دھن حد سے زیادہ سکون دے رہی ہے، اور ساتھ ہی ہمیں ان خوبصورت لمحوں میں قید کر دیتی ہے، جو اب صرف یادوں میں باقی رہ گئے ہیں۔ 🥺💔
2026-07-02 15:27:05
46
Syed Bukhari :
ہائے وہ وقت میری امی، میرے ابو، میرا بھائی، اور بہت سے پیارے رشتے وہ دور کیا گذرا سب چلے گئے,😭
2026-06-29 04:15:32
48
PriNce :
miss that time
2026-07-05 09:56:08
0
A :
Maine to is tone ko save kiya howa h kan se lga k ankhein bnd kar k Bachpan ki yadon m gum ho jati hoon😥😫
2026-07-02 01:32:56
20
YAsmin khan💕 :
زندگی کا حسین دور تھا ھمارا بچپن 🥹🥹
2026-07-02 14:55:39
19
𝑯𝒂𝒋𝒓𝑨❣️7𝑨𝒔𝒈𝒉𝒂𝑹💞🪔 :
🌹 ساؤنڈ سے پہلے ہی سارا کام کاج نمٹایا اور پھر بس 👍
ماضی کی خوبصورت یادیں 👍🥀
2026-06-29 20:27:44
13
Z Ali Malik :
ھے میرا بچپن 😘
ڈرامہ عینک والا جن دیکھنے کے لیے میں ٹی وی کے سامنے بیٹھ کے اس ٹون کو سنتا تھا اور اس وقت یہ ٹون بہت بور لگتی تھی لیکن اب اسکو سننے کے لیے کان ترس گئے ہیں😘😘😘
2026-07-01 09:56:39
12
Mir Hassan Karim :
سب مل بیٹھ کر یہ پیاری اور خوبصورت آواز سنتے تھے آج یہ آواز سن کر دل کو احساس ہوتا ہے اور دل میں ایک درد سا ہوتا ہے
2026-07-02 18:27:09
10
Hur Roshan ali :
ہان ہان ابھی بھی یاد ہے و راستے و گلیان و بچپن کی شرارتے
2026-06-29 10:35:52
12
........ :
ایں اب ہم اتنے پرانے ہو گئے میں تو اب تک خود کو وہیں پہ سمجھ رہی ہوں ہمارا بہت ہی سنہرا دور تھا سب سے قیمتی وقت تھا کیونکہ میرا شہزادہ بھائی زندہ تھا اس وقت
2026-06-28 17:16:00
14
Aman Zahra :
2026-06-29 00:08:12
2
ساجد خان بلوچ :
اب یہ ساؤنڈ میری جان نکال رہا ہے
ہائے میرا بچپن کہاں کھو گیا 🥰🥰🥰
2026-07-03 10:12:04
4
Noor :
نہیں جی یاد ناں کرانا انسو نکل گئے ہیں
2026-06-29 07:00:41
9
Mian Tariq8385 :
chat per cherr k enteena ghumana kis kis ko yad he😂
2026-07-05 08:56:24
0
noman bhatti :
Kash wapis ajean sbbb or ye wqt b😩😩😩😩😩😩😩😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-29 07:08:18
2
Shumaila :
missing memories
2026-07-04 03:07:11
1
I.A.Siddiqui :
memory 1980
2026-07-05 04:42:41
0
khan :
sub yaad hai so nice
2026-07-04 22:56:42
0
یوسف خان🌹🌹804🌹🌹🌹804🌹🌹 :
جی ہاں یاد ستاتی ہے
2026-06-29 02:46:41
1
arshadhussain8240 :
Golden time
2026-06-29 04:47:45
1
kamilaburki :
kamila Burki
2026-06-28 18:29:50
2
sufiyan Ali :
Arosa drama lgta tha din 3 bjy
2026-06-28 16:53:24
5
ŽÔĤÂŃ MÛĞĤÂŁ :
ham hazer hy.
2026-06-28 16:28:53
2
mubasim3040 :
ہائے وہ سنہری دور 😭😭😭
کاش گزرا وقت کبھی لوٹ پاتا 😭😭😭😭مجھے گزرا وقت اچھا تھا یا برا
لیکن یاد بہت آتا ھے
کاش وہ دن وہ زمانہ لوٹ ائے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-29 01:41:02
4
Seemi Memon :
G bilkul hamara bhi yahi hal tha
2026-06-28 15:19:38
3
To see more videos from user @its.sheena8, please go to the Tikwm
homepage.