@dremaan.fatima: افسوس پاکستان حکومت اپ نے جس شہ رگ کی حفاظت کی زمہ ڈ داری اٹھائی تھی اسی کو بھوکا پیاسا مار رہے ہو۔ #RightsMovementAJK #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #pakistanunderasimlaw🖐🖐 #rawalakot #ajkrightsmarch
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-06-30 08:48:13
18
Proud of Kashmiri ❤️🇶🇦 💪 :
ہم کشمیری آپ کے شُکر گزار ہیں
شکریہ برادر ❣️
2026-07-03 12:41:53
4
Yasir :
so sad 😭
2026-06-29 06:25:23
6
user1081825817328 :
w
2026-06-30 19:05:51
1
mughal :
Allah salamt rhy ap ko
2026-07-04 17:31:34
1
ساجد کشمیری :
2026-07-02 00:47:21
1
To see more videos from user @dremaan.fatima, please go to the Tikwm
homepage.