@mianimrandhanoter: خان گڑھ میاں عمران دھنوتر (عوامی ایم پی اے) ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف پی پی 271 کی بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللّٰہ خان (مرحوم) کے بڑے فرزند سابق صوبائی وزیر نوبزادہ منصور احمد خان اور نوبزادہ افتخار احمد خان (ایم این اے) کے بھائی نوابزادہ نثار احمد خان (مرحوم) کی وفات پر اظہار تعزیت وفاتحہ خوانی، دکھ کی اس گھڑی میں اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے درجات بلند کرےاور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین۔۔۔#foryoupage #fyp