@la_moreenaa233: 💔🤷‍♀️

Saritaa🧿🏴‍☠️🛍️🎀
Saritaa🧿🏴‍☠️🛍️🎀
Open In TikTok:
Region: FR
Sunday 28 June 2026 15:31:48 GMT
3206
99
2
0

Music

Download

Comments

kawtar44198
𝑨𝒔𝒎𝒂𝒂 😍💞💋 :
Awdiiiii😢😮‍💨
2026-06-28 16:46:52
0
To see more videos from user @la_moreenaa233, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عمران نیازی کے کرتوت سنتا جا شرماتا جا..  ملکی تاریخ کا چوراسی فیصد قرضہ لیکر سارا ہی کھا گئے کام زیرو کے پی کے کا بجٹ چودہ سال سے کھا رہے ہیں کام زیرو کورونا کی ساری امداد کھا گیا  تیل کے ریٹ کے معاہدے تین سو روپے کرکے ڈیڑھ سو میں اس لیے دیتا رہا تاکہ ملک ڈیفالٹ کر جائے  اور اسی بنیاد پر اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا جب 65 روپے تیل اور 6 روپے بجلی 98 روپے ڈالر تھا تو کنٹینر سے نہیں اترتا تھا اور امپائر کی انگلی کا انتظار کرتا تھا کہ نوازشریف کو اتارنا ہے  کشمیر بیچ گیا کرتار پور دے گیا  ایٹم بم بھی کہتا تھا اسکی ضرورت نہیں  سید عاصم منیر سے اس لیے نفرت کرتا تھا کیونکہ وہ اسکو کرپشن چوری اور ملک دشمنی اسلام دشمنی نہیں کرنے دے رہا تھا باہر سے فنڈنگ لیکر اپنے بندے امریکہ برطانیہ لندن بٹھا کر  پاکستان فوج پر بھونکتے ہیں جو حکومت کا درست کام اور ملکی مفاد میں ہو اس پر بھی بھنکتے ہیں اور مخالفت کرکے بھارت اسرائیل کو خوش کرتے ہیں جنگ کا وقت آیا تو کہتا تھا ڈرپوک کیا کروں کیا حملہ کر دوں بھارت پر  بھارت کا پائلٹ واپس کر دیا امریکہ کے ڈر سے ڈاکٹر عبدالقدیر کا جنازہ نہیں پڑھا امریکہ کے ڈر سے آسیہ کو باہر بھیجا امریکہ کے ڈر سے ختم نبوت پر بولنے والوں پر گولیاں چلا کر کہتا ہے میرے یورپ سے تعلقات نہ خراب نہ کرو امریکہ کے ڈر سے بلوچستان میں قتل ہوگئے تو انہوں نے کہا وزیراعظم جب تک نہ آئے گا ہم. لاشیں نہیں دفنائیں گے تو یہ کہتا ہے مجھے بلیک میل نہ کرو وجہ کیا تھی ان دہشت گردوں کی جن کو بھارت تربیت دیتا اور امریکہ اسلحہ دیتا ہے وہ انکے قاتل تھے اور بعد میں انہیں چالیس ہزار دہشت گردوں کے دفتر بناتا پھرتا تھا  آخری نبی کو نہ ماننے والا بھی مسلمان ہے یہ کہنا تھا اس دجال کا  ختم نبوت کے قانون پر سوال اٹھا کر کہتا ہے یہ کیوں پاس ہوا اسکا جواب اسمبلی کو دینا ہوگا پوری قوم کو ریاست مدینہ کے چکر میں ڈال کر خود عورتوں سے رشوتاََ کروڑوں میں آفیسر تبدیل کرواتا حکومت میں تھا تو کہتا تھا حکومت عذاب ہے میرے لیے عدم اعتماد لے آؤ جب عدم اعتماد لیگل طریقے سے اتار دیا گیا تو کہتا ہے امریکہ نے سائفر سے میری حکومت گرائی پھر جب دیکھا سسرالی ناراض ہورہے ہیں تو کہتا ہے فوج نے میری حکومت گرائی اور جب دیکھا کہ بھارت سے تعریفیں ہونا شروع ہوگئی تو پوری قوم کو پاک فوج کے خلاف کر دیا  جنگ ہو یا کوئی اور معاملا ہمیشہ دشمن کے نظریہ پر کھڑے ہوتے ہیں ہر سچی بات کو جھٹلاتے ہیں اور جھوٹ کو فروغ دیتے ہیں جھوٹے الزام لگاتے ہیں اور ثبوت مانگو تو. معصوم کارڈ کھیلتے ہیں کبھی مذہب کارڈ کھیلتے ہیں کبھی یہ کارڈ کبھی وہ کارڈ..  خود کو اس کائنات کا سب اچھی مخلوق سمجھتا ہے جب کے کام سارے حرام کے کرتا یے اللہ کے قانون کی کوئی حیثیت نہیں سمجھتا بغیر عدت پوری کیے شادی کر لیتا ہے خدا کے قانون کو توڑ کر پیرنی سے اس لالچ میں عدت میں ہی نکاح کرتا ہے کہ وہ جادو سے اسکی حکومت بنوائے  آرمی چیف باجوہ ہو جو کہے کہ ٹینکوں میں تیل نہیں ہے لڑنے کے لیے تو اسکو باپ کہتا ہے اور ایک سید آرمی چیف بھارت سے کھلی جنگ کرے تو اسکو گالیاں دیتے ہیں لعنتی لیڈر لعنتی یوتھیے..  اسطرح کے کرتوت ہیں سارے #pmln #pakarmy #pakistanzindabad #asimmunir #pakistan

About