@umer.ch9109: اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم انکشاف ہیبیچوئل آفینڈرز بل 2026 پر لاعلمی کا اظہار "مجھے کیوں نہیں بتایا گیا؟" ملک محمد احمد خان ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ پنجاب اسمبلی میں نئے تنازع نے جنم لے لیا #PunjabAssembly #MalikMuhammadAhmadKhan #HumNewsPakistan #maryamnawaz