لالہ جابر کمبوہ کی پوری فیملی کے لئیے ڈھیر ساری دعائیں 💕⭐🇵🇰💕💕🤲
2026-06-29 05:13:34
19
محمد قدیر گورائیہ :
علی ظفر کمبو اور اس کے بھائی لالا جابر کمبو دونوں ہی بہت اچھے انسان ہیں اور بہت ہی اچھے پلیئر ہیں میں ان سے خود ملا ہوں یہ اخلاقاً بھی بہت اچھے ہیں اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے❤️💕