@rajanpuriqueen1: راجن پور سرکاری ھسپتال میں جو ڈاکٹر بیٹھے ہوئے ہیں وہ لوگوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے اور جو سٹاف ھے وہ بھی لوگوں کے ساتھ انتھائی بدتمیزی س پیش آتے ھیں خاص طور پر غریبوں کو دھکے دیتے ہیں اور جو دوائیاں سرکاری ھسپتال میں ہونے کے باوجود بھی باھر سے مہنگی دوائیاں لکھ کر دیتے ہیں ان کا باھر والے میڈیکل سٹور والوں کے ساتھ گھڈھ جور ھوتا ھے تو اس وجہ سے ان لوگوں نے غریبوں کا جینا حرام کر دیا ہے جو جو لوگ میری اس پوسٹ سے متفق ھیں تو میری ویڈیو کو ریپوسٹ کرو (خاص طور پر راجن) #rajanpurdhq #rajanpur waly awaz othaoo # پور والے #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage ویڈیو مکمل دیکھ کر repost karo #