@maanlo_news: لیہ کی گلیاں چمک رہی ہیں" والا بیان غلط ہے۔ ایم پی اے سمیہ عطاء شہانی جھوٹ بول رہی ہیں، گلی میں دو فٹ تک گٹر کا پانی جمع ہے، شہری کا دعویٰ #Layyah #PunjabPolitics #SumairaAttaShahani #CivicIssues #Drainage #PublicIssues #PakistanNews #BreakingNews #MaanLoNews #MaanLo #MaanloTV