@majid.fish.spot: اچھی محفل، مخلص دوست اور ماجد فش اسپاٹ کا لاجواب ذائقہ... زندگی کا اصل سکون تو یہی ہے! ❤️🐟 ہارون خان اور ان کے دوستوں کی آمد سے ہماری محفل کی رونق اور بڑھ گئی۔ بہت شکریہ بھائی لوگ، ہمیں خدمت کا موقع دینے کے لیے۔ صوابی کے بہترین ماحول میں کرسپی فرائیڈ فش اور مزیدار کھانوں کا واحد ٹھکانہ—ماجد فش اسپاٹ! 📍 مین جہانگیرہ روڈ، کالا پل، صوابی۔ 📲 آرڈر یا ڈلیوری کے لیے: 03339455295 | 03451919101 #fyp #viral #trending #FishFry#MajidFishSpot