@fragrance.of.feelings: کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کسی سے بیان نہیں کر سکتا اور اپنی ہی بہن کو تکلیف میں دیکھنا ایک ایسا ہی جان لیوا کرب ہے عورت محبت عزت اور توجہ کی طالب ہوتی ہے وہ ہر مشکل حالات کا سامنا ہنس کر کر سکتی ہے بشرطیکہ اس کا ہمسفر اس کا مان رکھنے والا ہو لیکن جب رشتہ کسی ایسے انسان سے جڑ جائے جس کی سوچ اور ظرف دونوں ہی چھوٹے ہوں تو عورت اندر سے مر جاتی ہے وہ بظاہر زندہ تو نظر آتی ہے مگر اس کے اندر کا انسان ٹوٹ چکا ہوتا ہے عورت کو توڑنے کے لیے کسی ہتھیار کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ کم ظرف مرد کے تلخ الفاظ اور اس کا بدترین رویہ ہی اس کے وجود کو ختم کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے کاش لوگ سمجھ سکتے کہ بیٹیاں اور بہنیں کتنی انمول ہوتی ہیں

𓆩🦋𓆪 احساسِ کی خوشبو 𓆩🦋𓆪
𓆩🦋𓆪 احساسِ کی خوشبو 𓆩🦋𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 16:10:42 GMT
4352
171
2
11

Music

Download

Comments

shafqkijaan
انت الحیات ❣️ :
💔💔💔
2026-06-28 16:23:47
0
user7032368833971
user7032368833971دردتنہالڑکی💔 :
🤲🤲🤲💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-28 18:33:23
1
To see more videos from user @fragrance.of.feelings, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About