(🫀عشقِ)
جو بھلا دیں اسے عشق کہتے ہیں
جو جسم سے روح نکال دے اسے عشق کہتے ہیں
اور تمہیں کیا پتا کہ عشق کسے کہتے ہیں
جو انکھوں کو سرخ کر کے انسو لے ائے اسے عشق کہتے ہیں
اور تمہیں کیا ہی مثال دوں میں عشق کی
جو موت سے ملا دے اسے عشق کہتے ہیں
🫀
koi ishq main tota hy to reply kary
2026-07-01 07:10:41
1
To see more videos from user @.ahmii7766, please go to the Tikwm
homepage.