@solitudeseekeerr: Caption 🫠 پھر؟ پھر میں نے نفرت کر لی، خود سے، اپنی رحمدلی سے، اپنے نرم دل سے، اپنی اس محبت سے جو مجھے ہر بار میری تذلیل بھلا کر تمہارے در تک لے آتی تھی، پھر میں نے مان لیا کہ خامی تم میں نہیں خامی تو مجھ میں تھی، مجھے کس نے کہا تھا وفا کروں؟ کس نے کہا تھا تم پہ اپنا آپ لٹا دوں؟ کس نے مجھ سے محبت کی بھیک مانگی تھی، یہ تو میں تھا جو اپنی عزتِ نفس اپنی انا تم پر وارے بیٹھا تھا، تم تو بس مسکرا دیتی تھی اور میں اپنی دنیا وار دیتا تھا، میں تمہاری ایک ادا پہ کائنات ہار دیتا تھا، یہی تھا میرا جرم، تم سے عشق، بے پناہ عشق، جس کی سزا آج تک بھگت رہا ہوں اور تاقیامت بھگتوں گا، وہ کہتے ہیں نا “محبت جسے بخش دے زندگانی نہیں موت پر ختم اس کی کہانی “ 🥹❤️🩹🕊️ #f #fyp #viral
JB Allah ham Sy muhabbat krta ha to ham hud Sy Nafrat Krny Waly Kon Hoty hn...??🤍🌸🫠
2026-06-28 21:21:20
3
the way of Allah :
phr .phr Kia . phr sabar ay gay. sabar bi asa k is dil na her sohk chr diya.
2026-07-01 12:55:55
1
enjoy life 😎 :
or phir manay uss ko Jana diya Kisi or ka liya
2026-06-30 00:37:25
1
Dr.inzmam :
تھوڑا اور تیز چل اے زندگی
مجھے یہ سفر جلدی ختم کرنا ہے😭
2026-06-28 23:05:03
1
🕊️.. :
پھر میں نے نفرت کر لی خود سے اپنی رحمدلی سے اپنے نرم دل سے اپنی اس محبت سے جو مجھے ہر بار میری تذلیل بھلا کر تمہارے در تک لے آتی تھی، پھر میں نے مان لیا کہ خامی تم میں نہیں خامی تو مجھ میں تھی، مجھے کس نے کہا تھا وفا کروں ؟ کس نے کہا تھا تم یہ اپنا آپ لٹا دوں؟ کس نے مجھ سے محبت کی بھیک مانگی تھی، یہ تو میں تھا جو اپنی عزتِ نفس اپنی انا تم پر وارے بیٹھا تھا، تم تو بس مسکرا دیتی تھی اور میں اپنی دنیا وار دیتا تھا، میں تمہاری ایک ادا پہ کائنات ہار دیتا تھا، یہی تھا میرا جرم تم سے عشق بے پناہ عشق جس کی سزا آج تک بھگت رہا ہوں اور تاقیامت بھگتوں گا، وہ کہتے ہیں نا
محبت جسے بخش دے زندگانی نہیں موت پر ختم اس کی کہانی
2026-06-29 15:01:17
2
*꧁༒☬ تنہا پسند ☬༒꧂*🫠🙍🏻👀 :
🥀بس سزا سنائی ہے تم نے🙃🥲 وہ کاٹ رہے ہیں 🥹جان تنہا ہوں اکیلا ہو🙃👀🤌🏻
2026-06-29 04:16:37
2
مہران🚬 :
💔💔💔
2026-06-29 10:59:29
1
Poetrywrites❤️🩹 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-29 09:48:54
1
MAHY :
❣️❣️❣️
2026-07-04 07:15:26
1
ғᴀɪsᴀʟ ᴋʜᴀɴ🫠 :
🥺🥺🥺
2026-07-05 06:16:59
1
❤️🩹 Unknown ❤️🩹 :
🖤🖤🖤
2026-07-01 19:10:34
0
mirza :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-29 18:16:40
1
تلوکر :
💔💔💔
2026-06-29 04:23:20
1
sain :
🥺🥺🥺
2026-07-04 16:17:45
0
🚩★彡𝙋𝙖𝙇𝙞𝙟𝙤_𝙎𝘼𝙃𝘼𝘽★🚩 :
🥲
2026-06-28 18:07:19
1
عبیداللہ احمدزی 🇦🇫 :
😩❤️
2026-06-28 18:21:33
1
oyee_-_🌸Ali :
😳😳😳
2026-07-10 17:04:13
1
itz parizad :
کلائی پہ لکھی تھی اک خاموش وصیت میں نے،
لہو نے چیخ کر کہا.. یہ راستہ ٹھیک نہیں تھا..!!
2026-07-14 19:39:58
1
To see more videos from user @solitudeseekeerr, please go to the Tikwm
homepage.