@maazali.pti: حضرت محمد ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔ 10 محرم کو جیو نے "سفرِ عشق" کے نام سے ایک ڈاکومنٹری نشر کی جس میں ہمارے نبیِ کریم ﷺ کے جسمِ اقدس کو دکھایا گیا، جو ہمارے نبیِ اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی ہے۔ پیمرا کی جانب سے جیو کو 15 روز کے لیے آف ایئر کر دیا گیا ہے، لیکن میں تمام پاکستانیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ جیو کا مکمل بائیکاٹ کریں، تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسی حرکت کرنے کی ہمت نہ کرے۔ #imrankhanzindabad #imrankhanpti #releaseimrankhan #maaz_ali_pti