@jamelia.molai: #imrankhan #pti #imrankhanofficial #pakistan #viral عمران خان: اڈیالہ جیل کے اندر عدالتی کارروائی کا احوال پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مختلف مقدمات کی سماعت سیکیورٹی خدشات کی بنا پر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اندر ہی منعقد کی جا رہی ہے۔ رپورٹ ہے، ان عدالتی کارروائیوں (جیل ٹرائل) کے دوران جج صاحبان کے اندر ہی عدالت لگاتے ہیں، کارروائی میں حصہ لینے کے لیے ایک محدود تعداد کو سخت سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد اندر جانے کی اجازت دی جاتی ہے۔