@mughaledits139: READ CAPTION…..?جن میں وفا ہوتی ہے وہ خود یاد کر لیتے ہیں، اور جن کے دل میں جگہ ہوتی ہے وہ فاصلے کے باوجود بھی رابطہ نہیں توڑتے۔ محبت کو بار بار ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، اصل احساس خود بولتا ہے،خاموشی بھی پیغام بن جاتی ہے۔ لیکن جب کسی کو بار بار اپنی موجودگی یاد دلانی پڑے،تو سمجھ جانا چاہیے کہ شاید وہ دل پہلے جیسا نہیں رہا۔ میں نے بھی یہی سیکھا ہےکہ جہاں قدر نا ہو وہاں رکنا صرف خود کو تکلیگ دینا ہوتا ہے۔ کچھ لوگ بس یادوں میں رہنے کے لیے ہوتے ہیں،حقیقت میں نہیں…🖤✔️#crew0#poetrylovers🥀 #viralvideo