@great.imran.khan2: 🚨🚨🚨 وزیراعلی سہیل آفریدی نے فیصلہ کن احتجاج کا عندیہ دے دیا!!! ہم نے تمام آئینی اور قانونی راستے اپنائے مگر کہیں سے انصاف نہیں ملا ہمارے پاس اب احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا اب ہم نکلیں گے اور اگر کوئی ہم پر گولی چلانے کی کوشش کرے گا تو وہ دنیا کا سب سے بڑا بیغیرت ہوگا!!!