@zakiriwrites: ایک دن آیت اللہ سید علی قاضی طباطبائی نجف اشرف کے صحن میں تنہا بیٹھے تھے۔ سامنے سے ایک نوجوان طالب علم گزرا لباس دھول سے اٹا ہوا آنکھوں میں نیند چهره پژمرده آیت اللہ قاضی نے اسے بلایا اور پوچھا بیٹا، کیا تم طالب علم ہو ؟" اس نے آہستگی سے کہا ... جی. آقا.... لیکن زندگی بوجھ بن گئی ہے" علم یاد نہیں ہوتا ... دل سست ہے... نیند غالب ہے ... اور سب سے ... بڑھ کر دل اندھیرا ہے آیت اللہ قاضی نے تھوڑی دیر خاموشی اختیار کی پھر نہایت نرمی سے فرمایا "بيٹا ... كيا تم فجر کی نماز وقت پر پڑھتے ہو؟" نوجوان نے شرمندہ ہو کر کہا .... آقا، نہیں.... اکثر قضا ہو جاتی ہے" آیت اللہ قاضی نے آنکھیں بند کر لیں... چند لمحے بعد ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ انہوں نے لرزتی آواز میں کہا .... بيٹا فجر قضا ہو جائے تو صرف نماز نہیں جاتی رزق کا دروازہ بند ہوتا ہے دل مردہ ہوتا ہے، حافظہ کمزور ہوتا ہے، علم سے برکت اٹھ جاتی ہے اور سب سے بڑھ کر... اللہ تمہیں تنہا .... چھوڑ دیتا ہے نوجوان پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ آیت اللہ قاضی نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا، اور فرمایا اگر تم دنیا و آخرت دونوں چاہتے ہو، تو صرف ایک کام کرو .... فجر کی نماز کو اپنی زندگی کا ستون بنا لو اللہ خود تمہاری تقدیر کا نقشہ بدل دے گا۔ اس نوجوان نے اس دن کے بعد تہجد اور فجر کو لازم کر لیا۔ وہی نوجوان آگے جا کر آیت اللہ سید ابوالقاسم خوئی بنا . زمانے کے سب سے بڑے مجتہد اور لاکھوں مقلدین کا امام سيرت العارفين تالیف سید محمد حسین طہرانی، سوانح حیات آیت الله خوئی، تالیف علی دوانی، درس عارفان، صفحہ 72 ۔ ۔ ۔ التماس دعا repost for another's follow for more #العجل_يامولاي_يبن_الحسن #islamic_video #viral #fyp #foryou

Zakiri Writes
Zakiri Writes
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 16:54:24 GMT
12201
806
10
63

Music

Download

Comments

hayat5125
👻Aنii👻 :
Mashalla Allah Huma b tofik de 🤲🙏😭
2026-06-28 18:41:02
2
sardar.3564
Hasnain Raza 786 :
ھم بھی نماز تاکید سے پڑھیں گے انشاء اللہ تعالیٰ
2026-06-29 06:44:28
0
zain.ul.abideen.khoyee
Zain Ul Abideen Khoyee :
بے شک
2026-06-28 20:37:39
0
sheikhrizwan902
Rizwan iqbal :
mashallah
2026-06-28 17:34:16
0
kazmi.shah77
KAZMI SHAH :
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-06-29 04:50:21
0
user2710949887791
۳۱۳ :
❤️❤️❤️
2026-06-29 03:14:26
0
hussain88724
حسين مهدي TV :
💜💜💜
2026-06-28 22:52:31
0
bolcha111
بلوچ لوگ 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-06-28 18:19:20
0
yousif.khan7864
Yousif Khan ,🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇸🇦 :
🌹🌹🌹
2026-06-28 17:23:22
0
user23100566826184
Abdullah :
😭😭😭
2026-06-29 04:57:19
0
To see more videos from user @zakiriwrites, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About