@mano_writes105: Main ro paroon gi 🥺 Wo ab bhi Hy Meri chahat ,wo chahy mujhse bichar gya Hy 🤍 #viralurdupoetry #urdupoetry #foryoupagetiktokviral #tiktoktrend #couple
میں رو پڑھوں گا خدا کے بندے میں رو پڑھوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زاوال پوچھا میں رو پڑھوں گا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنے رستے چلا گیا ہے میں اپنے رستے چلا گیاہوں اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑھوں گا میری انکھوں کا جو بھی تارا سبھی سے زیادہ مجھے تھا پیارا تھا میری چل من کا ایک ستارہ وہ کیسے مجھ سے بچھڑ گیا ہے کمال پوچھا میں رو پڑھوں گا خدارا اب بھی ہے میری چاہت وہ چاہے مجھ سے بچھڑ گیا ہے خدارا سن لے کبھی بھی اس پر زوال ایا میں رو پڑوں گا ابھی میں خوش ہوں ابھی وہ بھولی ہوئی ہے مجھ کو مگر اچانک کبھی جو اس کا خیال ایا میں رو پڑھوں گا وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اس کے چہرے کی روشنی پر کبھی خدایا جو ان اندھیروں کا جال ایا
2026-06-29 15:11:03
9
💪 yaseen 💪sherani😎 :
ameen g💪💘
2026-06-29 16:20:24
2
قیصر محمدی خیل :
ہر شخص محبت نہیں ہوتا، کچھ لوگ پوری زندگی کا سب سے خوبصورت موسم ہوتے ہیں۔ 🫀🍂
2026-06-29 18:27:36
6
Mari Jan ♥️ S ♥️ :
so 😭😭😭 sad
2026-06-30 06:30:30
1
✨niaz sain 💯 :
محبت کا سوال نہ پوچھو 😳😳
2026-06-29 04:01:57
5
🅣🅐🅝🅩🅔🅔🅛 💯👑 :
hayeee🥰👍
2026-06-30 05:45:27
1
Faisal awan :
[Sticker]
2026-06-30 06:21:01
1
🇵🇰♥️🥀HASANAIN RAZA🥀💖🫀 :
wallha
2026-06-29 10:54:20
3
Imran Ali786 :
2026-06-29 04:37:53
2
Lashari badshah :
😞
2026-06-29 21:38:59
1
Aliyan naeem Naeem :
wahhhh
2026-06-29 09:22:35
2
Ameer khan :
❤️❤️
2026-06-29 18:55:47
1
Arkam Suhil :
A❤️S😔😔😔🥹🥹😭😭😭
2026-06-28 18:47:56
3
Meesam Abbas :
S🥺
2026-06-29 10:49:26
3
Salman Writes ✍️ :
💔💔💔
2026-06-29 00:12:42
2
UMAR KASHMIRI :
ufffff 🥺🥺😭😭😭
2026-06-29 07:04:45
2
zubairmughal🤲🕋🤲 Mrs shadish :
[Sticker]
2026-06-29 19:49:26
2
Rana Sab❤️ :
میں رو پڑھوں گا خدا کا بندا میں رہ پڑھوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا میں رو پڑھوں گا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنے راستے چلا گیا ہے میں اپنے رستے چلا گیا اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑھوں گا تھا میری انکھوں کا جو بھی تارا سبھی سے زیادہ مجھے تھا پیارا تھا میری چیلمن کا ایک ستارہ وہ کیسے مجھ سے بچھڑ گیا ہے کمال پوچھا میں رو پڑھوں گا خدارا اب بھی ہے میری چاہت وہ چاہے مجھ سے بچھڑ گیا ہے خدارا سن لے کبھی بھی اس پر زوال ایا میں رو پڑھوں گا ابھی میں خوش ہوں ابھی وہ بھولی ہوئی ہے مجھ کو مگر اچانک کبھی جو اس کا خیال ایا میں رو پڑھوں گا وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ وہ اس کے چہرے کی روشنی پر کبھی خدیاں جو ان اندروں کا جال ایا میں رو پڑھوں گا-
2026-06-30 11:44:28
1
To see more videos from user @mano_writes105, please go to the Tikwm
homepage.