@ptmmediaupdates: پشتون تحفظ موومنٹ کی مرکزی کمیٹی کا اعلامیہ پشتون تحفظ موومنٹ اپنے مرکزی کمیتی کے رکن زبیر شاہ آغا اور ان کے دو ساتھیوں کی غیرقانونی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے، جنہیں آج کوئٹہ میں بلوچ قوم کی سرکردہ رہنما اور انسانی حقوق کی کارکن ماہرنگ بلوچ کے خلاف عمر قید کے ظالمانہ فیصلے کی مذمت کے لیے منعقدہ پریس کانفرنس سے واپسی پر ریاستی اداروں نے گرفتار کیا۔ یہ گرفتاری ایک بار پھر ثابت کرتی ہے کہ ریاست نے قانون اور انصاف کے بجائے جبر، طاقت اور سیاسی انتقام کا راستہ اختیار کر رکھا ہے۔ جب حق، انصاف، انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کی آوازوں کا جواب دلیل سے نہیں بلکہ جیلوں اور گرفتاریوں سے دیا جائے، تو یہ حق مانگنے والوں کی نہیں بلکہ حکمران نظام کی کمزوری اور اخلاقی شکست کی علامت ہوتی ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ پنجابی استعمار کی گرفتاریاں، جھوٹے مقدمات، جبری گمشدگیاں، تشدد اور قید و بند کی یہ پالیسیاں نہ پشتون قوم کے حوصلے توڑ سکتی ہیں اور نہ بلوچ قوم کی جدوجہد کو روک سکتی ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر جابر نظام نے ظلم کے ذریعے آزادی کی آواز دبانے کی کوشش کی، مگر آخرکار شکست ظلم کا مقدر بنی اور کامیابی عوام کے حصے میں آئی۔ پشتون اور بلوچ عوام آج اپنے وجود، عزت، امن، بنیادی انسانی حقوق اور قومی وقار کے لیے مشترکہ جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہ چند افراد کی نہیں بلکہ لاکھوں محکوم انسانوں کے حق، انصاف اور بقا کی جدوجہد ہے۔ اس لیے چند کارکنوں کی گرفتاری اس تحریک کے عزم، اتحاد اور مزاحمت کو ہرگز کمزور نہیں کر سکتی۔ پشتون تحفظ موومنٹ عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی اور تمام انصاف پسند قوتوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری غیرقانونی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور اختلافِ رائے کو دبانے کی پالیسی کے خلاف مؤثر آواز بلند کریں۔ ہم ایک بار پھر واضح کرتے ہیں کہ حق کی آواز کو نہ قید کیا جا سکتا ہے، نہ ختم کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی طاقت کے زور پر خاموش کرایا جا سکتا ہے۔ ظلم کی ہر رات کا اختتام ہوتا ہے، مگر آزادی، انصاف اور انسانی وقار کی جدوجہد ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ مرکزی اطلاعات و نشریات #ReleaseBYCLeaders #ReleaseZubairShahAgha #PTM #BYC #MahrangBaloch

PTM Media Updates
PTM Media Updates
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 16:55:31 GMT
4580
315
25
5

Music

Download

Comments

ishaqafridiptm
🇮𝐬𝐡𝐚𝐪 🇦𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 :
😭😭😭
2026-06-29 06:26:20
0
.waziri22
عبدالله Waziri :
💔💔💔
2026-06-29 05:29:50
0
hassanbaloch7894
hassanbaloch7894 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 02:59:27
0
hassanbaloch7894
hassanbaloch7894 :
✌️✌️✌️
2026-06-29 02:59:23
0
raza.ulla42
❤️Raza ulla33🇦🇫 :
😭😭😭
2026-06-29 02:42:57
0
niamat.khan9385
🖤_MK_🖤 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 02:05:23
0
hasoon.khan5
Hasoon Khan :
😭😭😭
2026-06-28 20:16:41
0
user79301247847618
Saddam :
😭😭😭
2026-06-28 18:57:42
0
yousafinsafi143
Yousuf Rizwan :
💖💖💖
2026-06-28 18:38:55
0
313mazlomokiawaz
@313مظلومو کی آواز😭 :
😭😭😭
2026-06-28 18:34:58
0
amir.jan55
amir jan :
😭😭😭
2026-06-28 18:21:09
0
hameedkhanparince
hameedkhanparince :
😥😥😥
2026-06-28 18:12:48
0
ptmmediaupdates
PTM Media Updates :
🥰🥰🥰
2026-06-28 18:08:09
0
user265768672
SKD :
❤️❤️❤️
2026-06-28 18:05:53
0
shamswazir465
shamswazir465 :
😢😢😢😡😡😡😡😡
2026-06-28 18:03:15
0
ptm.ptm11
💎👑PTM 🇦🇫 karachi 👑💎 :
😭😭😭
2026-06-28 17:58:04
0
chootasarkar16
☠️🚬HAJI🏴‍☠️ RAYEES👑🦁⚔️❓ :
😭😭😭
2026-06-28 17:55:49
0
fakhruddin77
🇰🇵بــا غــی فــریـدایــئ🇰🇵 :
♥️♥️♥️
2026-06-28 17:35:52
0
user9618450978814
user9618450978814j :
😭😭😭
2026-06-28 17:24:05
0
user9618450978814
user9618450978814j :
🥰🥰🥰
2026-06-28 17:24:01
0
shahid.pashteen22
Shahid Pashteen :
♥️♥️♥️
2026-06-28 17:21:06
0
muhammad.khan1438
🤫king ڈاڈا عبدالئ official 🤫 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 17:18:50
0
khan.wali.sherani
Khan wali :
🤲🤲🤲
2026-06-28 17:06:36
0
awaiswazir4
𓆩 αωαιѕ кнαη zwαк 🇦🇫 𓆪 :
😭😭😭
2026-06-28 17:00:29
0
ghaqibpashteen
ghaqibpashteen🇦🇫 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 06:42:15
0
To see more videos from user @ptmmediaupdates, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About