@m.talha.hassan6: #creatorsearchinsights *بریکنگ نیوز* *یونیورسٹی روڈ نزد حسن اسکوائر سوک سینٹر پر 54 انچ پانی کی لائن متاثر ہوگئی ہے* *جس کی وجہ سے جناح ٹاؤن کے بیشتر علاقوں کا پانی بند ہوچکا ہے* *اسی طرح سوسائٹی آفس سگنل اکبر مسجد کے ساتھ عوامی پمپ پر بھی پانی بند ہے جس کی وجہ سے خداداد کالونی، پی ای سی ایچ ایس، سمیت دیگر علاقوں کا پانی متاثر رہے گا* *رہائشیوں سے گزارش ہے پانی بہت احتیاط سے استعمال کریں* *یہ لائن بی آر ٹی کے تعمیراتی کام کے دوران متاثر ہوئی، اب اس لائن کی مرمت کا کام جاری ہے، اس کامرمتی کام کب ختم ہوگا اور کب پانی بحال کیا جاۓ گا حتمی طور پر کچھ کہا نہیں جاسکتا* #jamaat_e_islami #hafiznaeemurrehman #pakistan #karachi