@immuhammadsohailafridi: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پشاور رنگ منصوبے کے فیز 2 کے فلائی اوورز کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب! 🔹 مخالفین سوال کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کے لیے کیا کیا، ان کو جواب ہے کہ اتنا کچھ کیا کہ عوام نے تیسری بار مینڈیٹ دیا، اس وقت صوبہ بھر میں ترقیاتی کام جاری ہیں، 🔹 پشاور صوبے کا دارلخلافہ ہے جس نے ہمیشہ عمران خان کو کلین سویپ دیا ہے، 200 ارب روپے لاگت سے پشاور ری وائٹلائزیشن پر عمل درآمد جاری ہے، 🔹 پشاور پورے صوبے کا چہرہ ہے، یہ دو سو ارب ختم ہوں تو مزید 200 ارب لگائیں گے، پختون قوم نے پاکستان کے لیے بے پناہ جانی و مالی قربانیاں دیں، 🔹 ہم نے طویل دہشت گردی کا سامنا کیا، ہزارہا قربانیوں کے بعد صوبے میں امن آیا جو جعلی حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کی نذر ہو گیا، 🔹 بند کمروں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے دہشت گری نے دوبارہ سر اٹھا لیا، خیبرپختونخوا سمیت پوری قوم بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کے نتائج بھگت رہے ہی ہے اور جعلی حکمرانوں کے پاس کوئی حل بھی نہیں ہے، 🔹 ہمیں تجربہ گاہ بنا رکھا ہے، بند کمروں کے تمام فیصلے ہم پر اپلائی ہوتے ہیں، یہ پالیسی مزید نہیں چلے گی، یہاں خیبرپختونخوا کے عوام کے فیصلے چلیں گے، بند کمروں کے فیصلے نہیں مانیں گے، 🔹 آنے والا مالی سال صوبے کے لیے امن ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا، ہم پر الزام ہے کہ ہم احتجاجی سیاست کرتے ہیں، جب آپ ہمارا حق نہیں دیں گے تو کیا احتجاج بھی نہ کریں، 🔹 ہم نے اپنے قائد سے ملاقات کے لیے تمام آئینی و قانونی راستے اپنا کر دیکھ لیا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی، پرامن احتجاج ہمارا ہمیشہ آخری آپشن رہا ہے، جو ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، 🔹 پرامن احتجاج پر گولیاں چلانا اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانا بھی لاقانونیت ہے، مخالفین تمام تر سازشوں اور فسطائیت کے باوجود عمران خان اور پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت ختم نہیں کر سکے، 🔹 عوام لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہیں، وفاق بجلی اور گیس دونوں میں ناانصافی کر رہا ہے، ہم بجلی اور گیس اپنی ضرورت سے زیادہ پیدا کرتے ہیں اور ہم ہی محروم ہیں، 🔹 ہم اپنے آئینی و قانونی حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جد و جہد جاری رکھیں گے، ⬅️ وزیر اعلیٰ کا عوام کے مطالبے پر پلوسی میں ایک جنازہ گاہ اور پلوسی بازار مین روڈ کی تعمیر کا بھی اعلان #CMKP #SohailAfridi #PeshwarRevitilizationPlan #PeshawarRevival #RongRoad

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 17:02:38 GMT
106049
21067
857
159

Music

Download

Comments

wahidkhan6171
👑 WAHEED KHAN 👑 :
is tasvir per 100 follower chahi hai🙏
2026-06-28 17:07:42
82
user040655704
Salman Khan :
love you 😘😘😘😘
2026-06-28 17:45:54
5
chota_khan464
Chota_khan :
🤗
2026-06-28 17:06:15
26
malakasim26
malik asim khan pti :
imran Khan great leader Pakistan
2026-06-28 19:20:16
8
mbilaljadran
Lovely 🌹 ZADRAN :
2026-06-28 17:31:29
9
imran00o7
⛎عمران 😎 :
2026-06-28 17:06:01
12
mysonmyjan5121472
꧁🌹IM HussainY JuTT🌹꧂5🪔🪔🪔 :
2026-06-28 18:07:36
5
hamad.gull76
🦅🅷🅰🅼🅰🅳 🦅 :
Imran Khan king 👑 di
2026-06-28 17:41:41
10
farmanafridi6339
Farman Afridi :
ماشاءالله 🥰
2026-06-28 18:04:11
7
khanaleem.aleem2
♥️ Aleem khan,,,🇵🇰🫵✌️🥃 :
very nice❤️
2026-06-29 01:58:06
0
shabishabi048
shoaib 1 :
king Imran khan
2026-06-28 18:12:14
1
saagarsalim
Saagar Salim :
CM sb please release funds for Girls cadet college mardan 2 Billion for completion as per your promise and commitment in your speeches. with best regards
2026-06-28 17:12:58
23
ultrabrainacademy
ULTRA BRAIN ACADEMY :
need support ❣️
2026-06-28 18:29:42
7
marrahjameela33
Marrah Jameela :
Great CM 👍
2026-06-28 17:18:40
7
salmanoo1402
𝙰.𝙺.𝙼 👑 :
MY KiNG ❤️p
2026-06-28 18:47:54
5
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About