@afta138: رسول داوڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا اسمبلی/ اجلاس پشاور: صوبائی وزیر اکبر ایوب نے ایک بار پھر صوبہ ہزارہ بنانے کی تجویز دیدی پشاور: صوبہ ہزارہ بنانے کیلئے باقاعدہ طور پر ایوان نے قرارداد پاس کی ہے،اسپیکر بابر سلیم سواتی عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان کا بھرپور احتجاج پشاور:صوبہ ہزارہ قرارداد میں شامل نہیں،نثار باز رکن اے این پی وہ قراداد ھمارے غیر موجودگی میں پیش کیا گیا تھا، جب ایوان میں ٹوٹل تعداد 15 تھی۔ خیبرپختونخوا کی تقسیم ہماری خواہش نہیں، نثار باز خان۔ ھمارا پرنسپل سٹانس ہے کہ ہزارہ ڈویژن اس صوبے کا تاریخی طور حصہ ہے۔ اور اس صوبے کو تقسیمِ نہیں ہونے دینگے۔ #kpk #bajaur #nisarbaaz🕊 #mpa