@ramiz_ansari: سب اتنی جلدی میں ہوا جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کے کچھ تو محرکات ہیں اس ق..تل کے پیچھے ۔ کیا لگتا ہے c c d کے ہاتھوں ایک بے گناہ ما را گیا ؟ مجھے تو ایسا لگتا ہے اس میں اصل قا. تل باہر گھوم رہے ہیں اور کسی اور کو مار دیا گیاہے۔۔۔ سرگودھا منتہا کیس: انصاف کا ایک اور سوال سرگودھا منتہا کیس میں ہجوم کے ہاتھوں جان گنوانے والے ارسلان کے بارے میں سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق اس کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔ ایک ماں بار بار کہتی رہی کہ "میرا بیٹا بے گناہ ہے"، مگر اس کی فریاد نہ سنی گئی۔ اگر واقعی تحقیقات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ارسلان بے گناہ تھا، تو یہ صرف ایک نوجوان کی جان کا ضیاع نہیں بلکہ پورے نظامِ انصاف پر ایک بڑا سوال ہے۔ اصل ملزمان کی گرفتاری، شفاف تحقیقات اور ذمہ دار افراد کا احتساب ناگزیر ہے تاکہ کسی اور بے گناہ کو اپنی جان سے ہاتھ نہ دھونا پڑے۔...ii غریب کی جان بھی اتنی ہی قیمتی ہے جتنی کسی طاقتور کی۔ انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ iiii 😭😭😭😭 #جون #منتہا