@hm.....vibes086: #🥀🫀ہم نے خوابوں میں جو راہ چنی تھی وہ حقیقت کے کانٹوں سے بھری نکلی۔ دل نے جس کے ساتھ سفر کا آغاز چاہا، قسمت نے وه دروازہ بند کر دیا۔ چاہت کی روشنی آنکھوں میں تھی، مگر حالات کے اندھیرے نے سب بجھا دیا۔ ہم نے وقت کو منانے کی کوشش کی مگر وقت نے ہمیں رُلا دیا...💔🍂