@talhaahmad3232: کچھ باتیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے٫ہر بات دل پر لے لینا ضروری نہیں ہے۔ جو نصیب میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے٫ اور جو دل کو بے چین کرے اسے دل سے نکال دینا ہی سکون ہے۔ سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سکون کا راستہ ہے 🤍#foryou #foryoupage #vira_video