میرے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو وقت، صحت اور رزق عطا کیا ہے، یہ سب ایک امانت ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ انہیں اللہ تعالیٰ کی رضا والے کاموں میں خرچ کریں، کیونکہ ایک دن ہم سب نے اسی رب کے حضور حاضر ہو کر اپنے ہر لمحے اور ہر روپے کا حساب دینا ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ جب کسی مسجد، مدرسے یا محلے میں قرآن خوانی، دینی اجتماع، اصلاحی پروگرام یا نیکی کی مجلس ہوتی ہے تو اکثر لوگوں کے پاس وقت نہیں ہوتا۔ لیکن جب کوئی رات بھر چلنے والا غیر ضروری یا گناہ والا فنکشن ہو تو پورے پورے خاندان وہاں پہنچ جاتے ہیں، وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور مال بھی ایسے کاموں میں خرچ ہوتا ہے جن کا آخرت میں کوئی فائدہ نہیں۔
آئیں! اپنے وقت اور مال کو ان کاموں میں لگائیں جن سے اللہ تعالیٰ راضی ہو، ہمارے گھروں میں برکت آئے، ہماری اولاد کی اصلاح ہو اور ہمارا معاشرہ بہتر بنے۔ نیکی کی محفلوں کو آباد کریں، نمازوں کی پابندی کریں، قرآن سے تعلق مضبوط کریں اور ہر اس کام سے بچیں جو اللہ تعالیٰ کی ناراضی کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نیک صحبت اختیار کرنے، برے کاموں اور برے لوگوں سے بچنے، اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق گزارنے اور آخرت کی کامیابی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
✍️مظہر اقبال تنولی رضوی
2026-06-29 06:32:00
0
Adiii...Writes :
muabarkaan❤️
2026-06-29 18:24:48
0
👉Tanoli King 👑 lassan nawab :
🌹🌹🌹
2026-06-29 07:22:27
1
(*! ⚔️Silent Killer U❤️🔥K*!) :
🥰🥰🥰
2026-06-29 04:28:47
1
imran ali 1234567890 :
♥️♥️♥️
2026-06-29 18:52:23
0
sajidtanoli5028 :
❤️❤️❤️
2026-06-29 19:00:45
0
🚩👑TANOLI BADSHAH🚩👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 17:02:20
0
Malik :
🥰🥰🥰
2026-06-29 18:07:09
0
Sana shahzadi :
😊😊😊😊😊
2026-06-29 17:47:13
0
TaNoli sahab❣️✌️ :
❤️❤️❤️
2026-06-29 14:09:02
0
khawar khan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-29 17:27:10
0
__ اوئے میں تنولی تھیا __ :
♥️👍♥️👍♥️👍♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-29 17:18:01
0
𝕾𝖍𝖆𝖇𝖇𝖎𝖗𝕿𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎🇴🇲 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 17:56:39
0
SHREYAR MUGHAL :
♥️♥️♥️
2026-06-29 16:48:38
0
faisal.g.322 :
🌹🌹🌹
2026-06-29 15:45:42
0
خان عتیق✔️ :
❤️❤️❤️
2026-06-29 15:20:18
0
Shoaib awan :
😁😁😁
2026-06-29 19:28:17
0
I LOVE 🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-06-29 12:23:00
0
Manazar Malik :
🥰🥰🥰
2026-06-29 12:01:50
0
ahsantanoli7869 :
♥️♥️♥️♥️
2026-06-29 10:21:58
0
ahsantanoli7869 :
♥️♥️♥️
2026-06-29 10:21:26
0
Muhammad Javed :
❤️❤️❤️
2026-06-29 09:55:19
0
☠️💔nadeemgujjar447 💘🤫 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 17:32:06
0
To see more videos from user @dilshadtanoli58, please go to the Tikwm
homepage.