@beparwah_write: میرے من پسند شخص اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا .... محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے۔ فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے #unfrezzmyaccount #fyppppppppppppppppppppppp #virałpost #fypシ゚ #foryoupage
@::میں واقف ہوں تقدیر کی رسوائیوں سے جہاں مجھے لگا اب سکون ہے وہی پر ماتم بچھایا ہے مقدر نے
2026-06-30 02:03:55
2
muhammadbilal624525 :
ہر شخص کے لیے نہیں ترستے ہم، نہ ہر کسی کی یاد ہمیں بے چین کرتی ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں، مگر کچھ ایسے ہوتے ہیں جو دل میں ہمیشہ کے لیے گھر بنا لیتے ہیں۔ تم وہی ایک شخص ہو جس کی کمی ہر لمحہ محسوس ہوتی ہے، جس کی آواز سکون دیتی ہے، جس کی مسکراہٹ دن بنا دیتی ہے، اور جس کی خاموشی بھی دل کو بے قرار کر دیتی ہے۔
دن کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں، رات کتنی ہی تھکا دینے والی کیوں نہ ہو، دل کے کسی کونے میں تمہارا خیال ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ تم سے محبت محض ایک جذبہ نہیں، بلکہ میری دعا، میری عادت اور میری زندگی کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ شاید اسی لیے ہر شخص کے لیے دل نہیں دھڑکتا، ہر کسی کی جدائی نہیں رلاتی، اور ہر کسی کے لیے آنکھیں راستہ نہیں دیکھتیں۔
تم اکلوتے شخص ہو جسے ہم بے انتہا محبت کرتے ہیں، اور یہی محبت ہماری سب سے بڑی کمزوری بھی ہے اور سب سے بڑی طاقت بھی۔
2026-06-30 20:41:59
1
🦋 Laڈi کی باتیں 🦋 :
2026-06-29 13:34:24
1
💫⭐Noker_Nalain_E_Matami💫✨ :
میرے من پسند شخص اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا .... محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے۔ فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے
2026-06-30 07:58:06
0
A M M :
dushmani ho giye zmanee se 💔🥰
2026-06-29 21:36:35
0
Noor Malik 🙃🫀🧷 :
yr kya song hai kamal
2026-06-29 17:32:00
4
Azhar Qayyum Butt :
Nice Stay Blesseds Respectable ✨
2026-06-29 13:07:41
1
jahangir khan :
outstanding😳
2026-06-30 01:32:38
0
Rana Akram Manj :
جِس قدر مجھے تمہاری طلب ھوتی ھے
عین ممکن ہے تمہاری تکمیل کے بعد جو
مٹی بچی ہو گی اُسی سے میرا دل بنایا گیا ہو
2026-06-29 10:22:08
6
❤🔥شاہ؏ِـشــق ❤🔥 :
اپنی دوانگی پہ ہس لیتا ھوں چپکے سے ا جا کسی بہانے سے دشمنی ہو گی، زمانے سے تیری گلیوں میں انے جانے، سے دشمنی ھو گی زمانے سے🥰🥰
2026-06-29 09:35:08
3
💔گمشدہ مسکراہٹ🥀 :
★ہمیں پرندوں سانازک دل دے کر درندوں کی بستی میں اتارا گیا💔
2026-06-30 09:45:29
1
Irfan Rafiq :
2026-06-30 15:42:13
0
QATIL...👀🦅🖤 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 07:06:01
6
🧚شہزادی🧚 :
💞💞💞
2026-06-29 07:17:04
5
꧁࿇♥𝓐𝓵𝓲⁵⁶𓂀❤️🩹🥹 :
@BluE ButteRfly♈🤫 🥀
2026-06-30 17:45:40
1
meer shazaib ali :
🥰🥰🥰
2026-06-29 06:40:01
4
To see more videos from user @beparwah_write, please go to the Tikwm
homepage.