@sadiq_nawaz001: کراچی سے آنے والے ایک خاندان کے ساتھ بلوچستان کے دشت میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ دل کو دُکھا گیا۔ ایک بے گناہ جان کا ضیاع پوری انسانیت کا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے #Balochistan #KarachiFamily #justiceforvictims