@silent.pain821: جب وہ کہتی ہے نا...!!! "سنیں!" تب میں دنیا کے کسی دوسرے شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتا۔ میرے لیے اُس ایک لفظ کی آواز ہر شور سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ پھر نہ وقت یاد رہتا ہے، نہ دنیا کی مصروفیت، بس دل یہی چاہتا ہے کہ اُس کی ہر بات خاموشی سے سنتا رہوں۔ کیونکہ بعض لوگوں کی آواز ہی انسان کے دل کا سب سے بڑا سکون ہوتی ہے۔ 🖤