Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@funniest.being: I swear 😂😂
Funniest being
Open In TikTok:
Region: NG
Sunday 28 June 2026 17:44:30 GMT
1299
50
2
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.23MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.23MB
)
Watermark .mp4 (
0.37MB
)
Music .mp3
Comments
moubarak86175 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 22:54:10
0
Jerry Black :
🤣🤣🤣
2026-06-28 23:28:57
0
To see more videos from user @funniest.being, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
کاش! زندگی کے فیصلے میرے اختیار میں ہوتے، تو میں وقت کی گردش کو ان لمحوں پر روک دیتی جہاں آپکا عکس میری نظروں کے سامنے ہوتا۔ کتنا عجیب ہے نہ، کہ کچھ لوگ آپکو روز دیکھتے ہیں، آپکی آواز سنتے ہیں، آپکے پاس سے گزرتے ہیں اور انہیں شاید اس بات کا احساس بھی نہیں کہ وہ کتنے خوش نصیب ہیں۔♡ میں اکثر سوچتی ہوں کہ کاش میں ان راہوں کا پتھر ہوتی جہاں سے آپکا گزر ہوتا ہے، یا ان ہواؤں کا حصہ ہوتا جو آپکو چھو کر گزرتی ہیں۔ میری حسرتوں کا کل اثاثہ بس یہی ایک جملہ ہے: "کاش میں اُن لوگوں میں ہوتا جو روز آپ سے ملتے ہیں"۔ کیونکہ دور سے چاہنا صبر تو سکھا دیتا ہے، مگر دل کی پیاس نہیں بجھتی۔♡ محبت کبھی کبھی صرف دور سے ستارے دیکھنے کا نام بن جاتی ہے۔ میں آپکو اپنی دعاؤں میں مانگتی ہوں، اپنی یادوں میں سجاتی ہوں، مگر جب حقیقت کی دیوار سامنے آتی ہے تو دل ایک ہی تمنا کرتا ہے کہ کاش میرا شمار ان عام لوگوں میں ہوتا جن کے لیے آپکا دیکھنا، آپکا ہونا ایک روزمرہ کی بات ہے۔ آپکے شہر کی گلیاں، آپکے گھر کے راستے اور وہ لوگ جو آپکی موجودگی سے فیض یاب ہوتے ہیں، میری نظر میں دنیا کے امیر ترین لوگ ہیں۔ میری پوری کائنات ایک طرف اور آپکا ایک دیدار ایک طرف۔ سچ تو یہ ہے کہ آپکی قربت کی آرزو اب ایک دائمی پیاس بن چکی ہے جو شاید ان لفظوں میں قید ہو کر رہ گئی ہے۔♡ دنیا میں ہزاروں چہرے ہیں، لاکھوں رونقیں ہیں، مگر اس دل کو صرف ایک آپکی کمی کھٹکتی ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ اداسی کیوں ہے؟ اب انہیں کیسے سمجھاؤں کہ ان لوگوں پر کتنا رشک آتا ہے جو آپکی گفتگو سنتے ہیں، جو آپکے قہقہوں میں شریک ہوتے ہیں۔ میرے لیے آپکا ذکر ہی سکون ہے، مگر آپکا دیکھنا زندگی ہے۔ کاش تقدیر کی لکیریں کچھ اس طرح ملتیں کہ مجھے آپکے دیدار کے لیے یادوں کا سہارا نہ لینا پڑتا۔♡🫠🤍🌷#whatsappstatus #foryoupage #foryou #viralvideo #growmyaccount
#creatorsearchinsights #بنغازي_ليبيا🇱🇾
#بوسعادة_المسيلة__الجلفة_الاغواط #بوسعادة_المسيلة__الجلفة_الاغواط_58_ولاية #الجزائر
Aizens birthday is tomorrow im genuinely excited #aizen #bleach #fyp #edit #malicemizer
#S
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy