@user087015304: پختونوں کے آج کل جو حالات ہیں، ان کے 90 فیصد ذمہ دار مولوی ہیں۔ کوئی اس پر ڈیبیٹ کرنا چاہتا ہے تو میں تیار ہوں۔ #consiusness #freedom #pukhton💔#philosophytok #viral

Emphatic (HSP)
Emphatic (HSP)
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 17:45:15 GMT
34129
2039
148
75

Music

Download

Comments

doctor.of.philosophy599
️ :
محترمہ، آپ کی جانب سے موضوعِ بحث پر گفتگو کی دعوت قبول ہے۔ میں اس پر لائیو بحث کے لیے مکمل طور پر تیار ہوں۔ اس سلسلے میں، میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ میرے پاس تشریف لائیں، میرے پاس آپ کے لیے مناسب جگہ موجود ہے اور آپ میری مہمان ہوں گی۔ اور اگر آپ یہ مناسب سمجھیں کہ میں آپ کے پاس آؤں، تو میں حاضر ہوں۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق وقت اور مقام کا تعین کر دیں، میں منتظر ہوں۔"
2026-06-30 08:20:57
60
shams_prodigy
THE_ShمS🚩 :
ma ap k sath hu 😘
2026-06-30 03:35:48
8
jamal_qq_666
JAMAL QQ :
g mery sath karo debate
2026-07-01 03:13:42
1
siraj_anwar_003
Siraj_anwar_🖥️ :
میں ڈیبیٹ میں آپ کی ہمیاتیوں میں سے ہونگا انشاء اللہ
2026-06-30 11:36:26
6
haqqani1515
مفتی عطاء اللہ حقا نی :
اپنی اکاونٹ کو پروموٹ کرنے کی بہترین کونٹنٹ آپ نے چوائس کیا ہے محنت کرتے رہوں وائرل ہوجاوگے اور دنیا کے نظر میں کامیاب بھی
2026-07-01 04:56:55
9
muhammadzarar479
muhammadzarar479 :
aj Kal nahe 40.45 saal sy
2026-06-29 18:30:54
13
ija758
Ijaz@@ :
قربان شم ۔حالات اللہ تعالیٰ کے طرف آتے ہیں اور ہمارے اعمال پر فیصلے ہوتے اللہ کے طرف سے۔جس طرح اعمال ہونگے ویسے ہی حالات آتے رہیں گے ۔پیارے۔
2026-06-30 11:45:39
7
musawir_khan46
🍁 M U S A W I R 🍁 :
پہلے explain کرو بھائی ۔ تاکہ لوگوں کو واضح ہو شکریہ
2026-06-29 15:17:47
10
hamzawazir9090
Hamza Khan :
Yes have a debate I m ready
2026-06-29 18:13:11
2
zaibisyco
MR ZAIBI 👿 :
i am always with you bro our same mind bro
2026-06-30 11:25:57
2
behram_khanoo
𝕐𝕠𝕦𝕣 𝔹𝕖𝕙𝕣𝕒𝕞 ♡ :
Agree مجھے خوشی ہوگی اس میں شامل ہونے کی
2026-06-29 13:30:46
3
fromclaytosoul
From Clay to Soul🦋 :
اللہ ہم سے دوسروں کے بارے میں نہیں، بلکہ سب سے پہلے ہمارے اپنے ایمان، نیت، اعمال، زبان، دل، اور اس امانت کے بارے میں پوچھے گا جو اس نے ہمیں دی۔
2026-06-30 04:39:23
3
abu_al_hikam
Abu Al-Hikam :
مرحبا ویلکم رازہ
2026-06-29 10:00:07
4
zeeshan.tobagar
Tobagar :
🥰میں تیار ہوں 🥰
2026-06-30 14:19:20
1
futurearchitect77
future designer :
ik aur bhe hae Jo world me Apne ap ko no1 manthe hae
2026-06-29 18:01:14
2
shoaibkhan786321
SHOAIB KHAN 804 :
2026-06-30 04:37:24
1
larako2
Lion 💫🐅🐆 :
how
2026-06-30 18:02:57
0
bakht.ali.shah00
Bakht Ali shah :
10000000000000000000000
2026-07-01 17:46:11
0
riazuddin137
Riaz Uddin :
کیوں
2026-06-29 06:19:55
1
dr_bhai.dr
Dr_Bhai 🩺 :
2026-07-01 12:41:51
0
farrihn
frhn00 :
وضاحت کریں
2026-06-29 12:49:38
3
suhammadshoaib
Muhammad Shoaib :
:اپنی اکاونٹ کو پروموٹ کرنے کی بہترین کونٹنٹ آپ نے چوائس کیا ہے محنت کرتے رہوں وائرل ہوجاوگے اور دنیا کے نظر میں کامیاب بھی
2026-07-01 12:25:08
0
user511801370226
user511801370226 :
علماء نے ہمیشہ مسجد،منبر ومحراب،حجرے اور غم اور خوشی کے تقریبات میں لوگوں کو امن،محبت،اللہ سے خوف ،حیا اور پردے اور اتفاق و اتحاد کا درس دیا ہے اور ابھی بھی یہ نصیحت کر رہے ہیں۔علماء ہمارے معاشرے کی زینت ہیں،اور ہمارے سروں کے تاج ہیں۔
2026-06-29 13:58:04
12
muhammadsaad9393
Pushtoon Laghmane :
میں خود ایک قام پرست ہو لیکن یہ بات آپ کی غلط ہے
2026-06-29 08:02:01
10
To see more videos from user @user087015304, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About