@silent.pain821: میں تھک گیا ہوں... مجھے اور کچھ نہیں سوجھ رہا۔ میں صرف تمہاری گود میں سر رکھ کر، تمہارے ہاتھ کی نرمی اپنے سر پر محسوس کرنا چاہتا ہوں۔ نہ کوئی گفتگو، نہ کوئی شکایت، نہ کوئی وضاحت... بس تم خاموشی سے میرے پاس رہنا، اور میں اُس خاموشی میں اپنی ساری تھکن بھول جانا چاہتا ہوں۔ کچھ سکون لفظوں سے نہیں ملتا، صرف اپنے پسندیدہ انسان کی موجودگی سے مل جاتا ہے۔ 🖤